آسیہ بی بی نے کینڈا جانے کے بعد پہلا ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ ویڈیو دیکھیں

یہ ویڈیو واشنگٹن کے ایک اخبار نے اپنی ویب سائٹ پر شائع کیا۔ جبکہ کُچھ عرصہ قبل آسیہ بی بی کے وکیل نے ڈیلی یورپ اُردو کے صحافی انعام الحق کو جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں انٹرویو بھی دیا۔ ویڈیو ملاحضہ کریں