احمدیہ جماعت کے جلسہ سالانہ جرمنی کی ویڈیو ڈاکیومنٹری،ویڈیو دیکھیں

کارل سروئے﴿روزنامہ یورپ انٹرنیشنل﴾جرمنی میں احمدیہ جماعت نے اپنا 42واں جلسہ سالانہ پُرجوش انداز سے منایا۔اس تین روزہ جلسے میں یورپ اور دُنیا بھر سے41073افراد نے شرکت کی۔جرمنی میں ہونے والے مذہبی جلسوں میں اس قدر بڑی تعداد میں لوگوں کا آنا اور تمام انتظامات رضاراکارانہ طور پر انجام دینا قابل دید ہے۔اس جلسہ کی ویڈیو ڈاکیومنٹری روزنامہ یورپ کی ٹیم نے خصوصی طور پر بنائی۔